Recent comments

Poll

Highest Users

UserPoints
shamali4560
Mujtaba1310
Billy650
maoo_o540
Moin_iyan360

Who's new

  • usman911
  • shshzaib
  • HafizSohaib
  • savitadhiya
  • i_feel_4u

Current weather

Lahore

night-clear
  • Clear sky
  • Temperature: 3 °C
  • Wind: Calm
  • Pressure: 1015 hPa
  • Rel. Humidity: 93%
  • Visibility: 2 kilometers
Reported on:
Tue, 01/06/2009 - 07:30

Adsense

PerfSpot

فاصلے ايسے بھی ہونگے يہ کبھی سوچا تھا

فاصلے ايسے بھی ہونگے يہ کبھی سوچا تھا

سامنے بیٹھا تھا میرے اور وہ میرا نہ تھا

وہ کہ خشبو کی طرح پھيلا تھاميرےچارسو

ميں اسےمحسوس کرسکتا تھا چھوسکتا نہ تھا

رات بھر پچھلی سی آہٹ کان میں آتی رہی

جھانک کر دیکھا گلی میں کوئی بھی آيا نہ تھا

آج اس نے درد بھی اپنےعلیدہ کر لیۓ

آج ميںرویا تومیرے ساتھ وہ رویا نہ تھا

یہ سبھی ویرانیاں اس کے جدا ہونے سے تھیں

آنکھ دھند لائی ہوئی تھی شھر دھند لایا نہ تھا

یاد کرکے اور بھی تکلیف ہوتی ہے عدیم

بھول جانے کے سوا اب کوئی بھی چارہ نہ تھا


Powered By SEO ignition: Internet Marketing Company